صوبائی حلقہ 209 پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر خان ہمایوں خان ایڈووکیٹ نے محمد اسلم دوانہ کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت
خانیوال (سعید احمد بھٹی)
صوبائی حلقہ 209 پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر خان ہمایوں خان ایڈووکیٹ نے محمد اسلم دوانہ کے بیٹے کی وفات پر ان کی رہائش گاہ چک نمبر 94/دس آر جا کر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت ودرجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔۔۔۔