ٹرانس جینڈرز کو بااختیار بنانا خواجہ سراؤں کو ہمارے معاشرے میں سب سے زیادہ نظر انداز کیا جاتا ہے
ملتان/خانیوال (سعید احمد بھٹی) ٹرانس جینڈرز کو بااختیار بنانا خواجہ سراؤں کو ہمارے معاشرے میں سب سے زیادہ نظر انداز کیا جاتا ہے۔ ان کی حفاظت اور ان کو تحفظ کی کوشش میں، پنجاب پولیس نے انہیں ہر ضلع میں پولیس کے قائم کردہ “تحفظ مراکز” میں مقام دیا۔
آج ملتان پولیس نے 60 خواجہ سراؤں کے خاندانوں میں سلائی مشینیں اور راشن تقسیم کیا۔ تاکہ وہ اپنا اعتماد اور عزت نفس کمانے اور بحال کرنے کے لیے ایک باوقار کام شروع کر سکیں۔