62

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا عید سے قبل شہروں کی خصوصی صفائی کا حکم

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا عید سے قبل شہروں کی خصوصی صفائی کا حکم

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا عید سے قبل شہروں کی خصوصی صفائی کا حکم
جمعتہ الوداع کےموقع پر مساجد کے اطراف بھی خصوصی صفائی
ایڈمنسٹریٹر عزوبا عظیم کی زیر سرپرستی میونسپل کمیٹی خانیوال نے عید پلان تشکیل دیدیا
عید گاہوں،شاہراہوں،پارکوں کو چمکانے کیلئے کام شروع
عملہ صفائی کو دونوں شفٹس میں ڈیوٹی پر رہنے کا کا پابند کردیا گیا
شہریوں کو عید پر صاف ستھرا ماحول دینگے:ڈپٹی کمشنر
ضلع کا چپہ چپہ چمکایا جائے گا:ڈپٹی کمشنر
چاروں تحصیلوں میں کام کو خود مانیٹر کرونگا:وسیم حامد سندھو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں