اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد طور کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ خارج کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد طور کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ خارج کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی اور وی لاگر اسد طور کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت درج مقدمہ خارج کردیا۔
خیال رہےکہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسد طور کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔