Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مظفرگڑھ: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

مظفرگڑھ: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

مظفرگڑھ: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

مظفرگڑھ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ  تھرمل بائی پاس پر  پیش آیا جہاں ملزمان نے صحافی اشفاق احمد سیال کو  روک کر قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ معاملے کی تحقیقات  اور  ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

 دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے مظفرگڑھ میں صحافی اشفاق احمدکےقتل کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی  پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔

مریم نواز  نے ہدایت کی ہےکہ  صحافی اشفاق احمد کے قتل  میں ملوث افرادکو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔

https://www.youtube.com/watch?v=znxwX1xBidQ&t=1s
Exit mobile version