81

دھابیجی پریس کلب کے سامنے یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران و ممبران احتجاجی مظاہرہ

دھابیجی پریس کلب کے سامنے یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران و ممبران احتجاجی مظاہرہ

ٹھٹھہ ۔ دھابیجی پریس کلب کے سامنے یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران و ممبران احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں ، جنکا موقف ہیکہ دھابیجی پولیس نے صحافی عبدالحفیظ جوکیو پر دہشت گردی کی ایف آئی آر درج کی ہے جو سراسر ظلم ہے ، حکومت صحافیوں کو تحفظ دینے کے بجائے ایف آئی آر کا تحفہ دیتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں