117

جوان بیٹی کے جیز کے لیے محنت مزدوری کرے کے 80ہزار روپے جمع کیے اور سونے کی دو آنگوٹھیاں پولیس چوکی گلزار قائد لے آ ڑےجاوید آمین

جوان بیٹی کے جیز کے لیے محنت مزدوری کرے کے 80ہزار روپے جمع کیے اور سونے کی دو آنگوٹھیاں پولیس چوکی گلزار قائد لے آ ڑےجاوید آمین

اسلام آباد (بیورو رپورٹ ) تھانہ ائیر پورٹ پولیس چوکی گلزار قائد کے ملازمین چور نکلے نامعلوم ایف آئی آر پر رات گیارہ بجے چوکی کی حدود میں جاوید آمین کے گھر پر چھاپہ مارا جاوید آمین گھر پر موجود نہ تھا وہ فمیلی کے ساتھ شادی کی تقریبات میں گیا ہوا تھا جب وہ نہ ملا تو پولیس نے گھر کے اندر توڑ پھوڑ شروع کر دی کھڑکیوں کے شیشے الماریوں اور صندوق کے تالے توڑ کر80ہزار روپے نقد اور دوسونے کی آنگھوٹھیاں لے آ ڑے یہ پنچاب پولیس ہے یا چور ہے جاوید آمین ۔جاوید آمین ان کی اہلیہ اور بیٹے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ے کہا کے گزشتہ رات میں شادی فمیلی کو لے کر شادی پر گیا تھا

میرا چھوٹا بیٹا جوکے میٹرک کا طالبعلم ہے وہ گھر پر موجود ٹھا میرے پڑوسی نے مجھے فون کر کے بتایا تمھارے گھر پولیس آئی ہے میں جب واپس گھر آیا تو گھر کے تالے دروذے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹے ہوۓ تھے سامان بکھرا پڑا تھا صندوق الماری کے تالے ٹوٹے ہوۓ تھے اور میرا بیٹا بھی گھر نہ تھا ساتھ والوں نے بتایا کے ایسے بھی پولیس لے گئی ہےجوان بیٹی کے جیز کے لیے محنت مزدوری کرے کے 80ہزار روپے جمع کیے تھے وہ بھی پولیس اہلکار چوری کرکے لے گئے اور سونے کی دو آنگوٹھیاں بھی پولیس جو کے ہماری محافظ ہوتی ہے چوری کر کے لے گئے10ہزار میری قمیص کی جیب سے بھی لے گئے میرے چھوٹے بیٹے پر تشدد کیا ان کی اہلیہ کایہ کہنا تھا یہ پو لیس ہے

یاچور جو کچھ جمع پونچی رکھی تھی یہ چور لے گئے اگر ان کو میرے شوہر تک کوئی مسلہ تھا تو کاروائی کرتے توڑ پھوڑ اور چوری کیوں کی ان کے بیٹے کا یہ کہنا تھا مجھے ان پولیس والوں نے مارہ پیٹا اود مجھ سے کہا تم بتاؤ مزید پیسے کہاں رکھے ہیں اگر نیں بتاؤ گے تو ہم تم پر ایف آر دے دیں گے ان کا مزید یہ کہنا تھا یہ پولیس ہے یاچور ہمارے گھر کا جو نقصان ہوا ہے یہ کون پورا کرے گا اورجو نقدی لے گئے ہمیں انصاف کب ملے گا جاوید آمین نے سی پی او راولپنڈی آجی پنچاب وزیر اعلیٰ پنچاب سے اپیل کی اس واقع کو نوٹس لیا جاۓ اور ان پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کاروائی کی جاۓ ہمارہ نقصان پورا کیا جاۓ ہم غریب لوگ ہیں ہمیں انصاف دیا جاۓ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں