89

سعودی عرب میں یکم جون سے پارا 50 ڈگری تک جانے کا امکان

سعودی عرب میں یکم جون سے پارا 50 ڈگری تک جانے کا امکان

سعودی عرب میں یکم جون سے پارا 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان سمیت دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب میں بھی ان دنوں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔

سعودی مرکز موسمیات کے مطابق سعودی عرب میں یکم جون سے درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔

سعودی مرکز موسمیات کا کہنا ہےکہ شدید دھوپ میں کارکنوں سے کام نہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مرکزی موسمیات کے مطابق اس سال وسطی اور مشرقی علاقے میں درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=0SS8jc8yvGI

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں