87

ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کا چھٹی کے دن ٹی ایچ کیو ہسپتال کبیروالا کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کا چھٹی کے دن ٹی ایچ کیو ہسپتال کبیروالا کا اچانک دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کا چھٹی کے دن ٹی ایچ کیو ہسپتال کبیروالا کا اچانک دورہ
ماڈی فارمیسی میں ادویات کا سٹاک، اور ریکارڈ چیک کیا
خسرہ کے متاثرہ بچوں کیلئے قائم وارڈز میں والدین سے ملے،علاج بارے استفسار
صفائی اور سیکورٹی کمپنیوں کے ملازمین سے ملاقات،ڈیوٹی ذمہ داری سے انجام دینے کی ہدایت
نئے لیبرروم،آپریشن تھیٹر کا معائنہ ،ایمرجنسی وارڈز میں ڈاکٹروں کی حاضریاں چیک کیں
تجصیل ہپستال کبیروالا میں خسرہ کے مریض بچوں کو تمام سہولیات فراہم کی
جارہی ہیں:ڈپٹی کمشنر
خسرہ کی صورتحال کو کنٹرول کرلیا گیا ہے،والدین انتظامیہ کا ساتھ دیں:ڈپٹی کمشنر
ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت ملکر شہریوں کو صحت کی بہترین سہولتیں فراہم کرینگے:محمد علی بخاری
سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر غوری اور ایم ایس ڈاکٹر میثم بھٹہ ہمراہ تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں