ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کا عید قربان کی آمد کے سلسلے میں پیشگی اقدامات کا حکم
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کا عید قربان کی آمد کے سلسلے میں پیشگی اقدامات کا حکم
مویشی منڈیوں کے قیام کے لیے سیکیورٹی ،پارکنگ، ٹھنڈے پانی اور لائٹنگ کے بھرپور انتظام کی ہدایت
عید کی تیاریوں کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اعتزاز انجم،اسسٹنٹ کمشنرز کی اجلاس میں شرکت
لائیوسٹاک،صحت،کیٹل مارکیٹ،میونسپل کمیٹیز ،ٹرانسپورٹ اتھارٹی ،سول ڈیفینس افسران موجود
ضلع میں 4 مویشی منڈیاں قائم کی جائینگی
کسی جگہ غیرسرکاری منڈیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائینگی
عید کیلئے صفائی پلان بھی فوری تشکیل دیا جائے:ڈپٹی کمشنر
ٹرانسپورٹ اتھارٹی پبلک ٹرانسپورٹ میں مقررہ کرایوں کی وصولی یقینی بنائے:ڈپٹی کمشنر
مویشی منڈیوں میں محکمہ صحت لائف سٹاک ریسکیوسول ڈیفنس سمیت تمام متعلقہ محکموں کے کاؤنٹر بھی قائم کئے
ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری