91

ڈپٹی کمشنر کی حکمت عملی سے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی میں بہتری آنے لگی

ڈپٹی کمشنر کی حکمت عملی سے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی میں بہتری آنے لگی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر کی حکمت عملی سے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی میں بہتری آنے لگی
دو دنوں میں 122 دکانداروں کو اوور چارجنگ پر 3 لاکھ 80 ہزار روپے جرمانہ،3 دکانیں سیل
عوام کو ریلیف کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فیلڈ میں نکلنے کا حکم
محمد علی بخاری کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی بارے اجلاس
ناقص کارکردگی والے مجسٹریٹس کی سرزنش،ہر افسر کو روزانہ 100 دکانیں وزٹ کرنے کا ٹاسک
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کا پرائس کنٹرول پر خصوصی فوکس ہے:ڈپٹی کمشنر
روٹی،ڈبل روٹی کی مقررہ نرخ پر ہر صورت فروخت ہونی چاہیئے:ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں