155

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسماعیل کھاڑک نے مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام سے تعارفی میٹنگ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسماعیل کھاڑک نے مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام سے تعارفی میٹنگ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسماعیل کھاڑک نے مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام سے تعارفی میٹنگ کی، دوران میٹنگ باہمی کوارڈینیشن سے پرامن معاشرے کی تشکیل بین المزاہب ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں