ضلعی انتظامیہ کا ڈینگی کیخلاف اقدامات میں تیزی کا حکم
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ کا ڈینگی کیخلاف اقدامات میں تیزی کا حکم
ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے محکمہ صحت کو گائیڈ لائن جاری کردی
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی اجلاس میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اعتزاز انجم،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عمر غوری ہمراہ موجود
ضلعی انتظامیہ کے مئوثر اقدامات کی بدولت ڈینگی کی صورتحال کنٹرول میں ہے:ڈپٹی کمشنر
ڈینگی پورٹل پر موصول شکایات کو فوری نمٹایا جائے:ڈپٹی کمشنر
انسداد ڈینگی مہم میں فرضی اعداد و شمار کسی صورت قبول نہیں :محمد علی بخاری