110

ضلع میں امن کی فضا برقرار رکھنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈر ایک پلیٹ فارم پر جمع

ضلع میں امن کی فضا برقرار رکھنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈر ایک پلیٹ فارم پر جمع

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلع میں امن کی فضا برقرار رکھنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈر ایک پلیٹ فارم پر جمع
ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے امن کیلئے تمام مکاتب فکر کے علماء اور عمائدین کو آن بورڈ لے لیا
ڈپٹی کمشنر علی بخاری اور ڈی پی او اسماعیل کھاڑک کی زیر صدارت امن کمیٹی اجلاس
شکاء اجلاس کا ضلع میں بھائی چارے کی فضا برقرار رکھنے کیلئے باہمی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں