55

تھانہ صدر کبیروالا کی حدود بستی لوہاراں والی نذد پل چاؤن 03 بیٹیوں سمیت ماں کے قتل کا معاملہ

تھانہ صدر کبیروالا کی حدود بستی لوہاراں والی نذد پل چاؤن 03 بیٹیوں سمیت ماں کے قتل کا معاملہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) تھانہ صدر کبیروالا کی حدود بستی لوہاراں والی نذد پل چاؤن 03 بیٹیوں سمیت ماں کے قتل کا معاملہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسماعیل کھاڑک کا واقعہ کا نوٹس ڈی پی او اسماعیل کھاڑک جائے وقوعہ پہنچ گئے ڈی ایس پی کبیروالا اور ایس ایچ او صدر کبیروالا بھی پولیس نفری کے ساتھ جائے

وقوعہ موجود مقتولہ حسینہ بی بی بعمر 50 سال، سمینہ بی بی بعمر 35 سال، آمنہ بی بی بعمر 20 سال اور علیمہ بی بی بعمر 15 سال بستی لوہاراں والی نذد پل چاؤن کی رہائشی ہیں ملزم محمد عباس بعمر 20/22 سال جو کہ مقتولیں کا حقیقی بیٹا اور بھائی ہےملزم عباس نے رہیٹر 12 بور سے فائر کرکے ماں اور بہنوں کو قتل کردیا ہے

کرائم سین یونٹ اور فرانزک لیب کی ٹیمیں شواہد اکٹھے کرنے کےلیے جائے وقوعہ کے لیے روانہ ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل، پولیس ریڈ جاری ملزم کو جلد گرفتار کرکے قرار واقعی سزاء دلوائی جائے گی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں