76

سینیئر عالمی شہرت یافتہ صحافی ہرمیت سنگھ کے ساتھ عبدالہادی قریشی کی ملاقات

سینیئر عالمی شہرت یافتہ صحافی ہرمیت سنگھ کے ساتھ عبدالہادی قریشی کی ملاقات

سینیئر عالمی شہرت یافتہ صحافی ہرمیت سنگھ کے ساتھ عبدالہادی قریشی کی ملاقات
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینیئر عالمی شہرت یافتہ صحافی ہرمیت سنگھ کے ساتھ عبدالہادی قریشی کی ملاقات ہرمیت سنگھ ایک بہت بڑے عالمی شہرت یافتہ صحافی ہیں اور پاکستان میں ہرمیت سنگھ بے باکی دلیری سے اور ایمان داری سے حق و سچ پر مبنی صحافت کر رہے ہیں

ہر میت سنگھ کا انداز گفتگو بہت اچھا ہے ہرمیت سنگھ پاکستان میں سکھ کمیونٹی کی بطور عالمی شہرت یافتہ سینیئر تجربہ کار صحافی نمائندگی کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ بھائی ہرمیت سنگھ کو خوش رکھے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں