119

پنجاب حکومت کا 9،10 محرم کو موبائل فون سروس جزوی طو پر معطل کرنےکا فیصلہ

پنجاب حکومت کا 9،10 محرم کو موبائل فون سروس جزوی طو پر معطل کرنےکا فیصلہ

پنجاب حکومت کا 9،10 محرم کو موبائل فون سروس جزوی طو پر معطل کرنےکا فیصلہ

پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہےکہ 9  اور  10 محرم کو  موبائل فون  سروس جزوی طو پر معطل کی جائےگی۔

 ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب  نے ایک بیان میں کہا ہےکہ  پنجاب کے کسی شہر میں 9 اور  10 محرم کو  موبائل  فون سروس مکمل معطل نہیں کی جائےگی۔ موبائل فون سروس جلوس اور  مجالس والے علاقوں میں معطل کرنےکی سفارش کی ہے۔

ترجمان کے مطابق 9 اور  10 محرم کو صبح 8 سے رات 10 بجے تک جزوی طور پر موبائل فون سروس بند رہےگی۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ حکومت نے شہریوں کی حفاظت کے لیے مخصوص مقامات پر موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=Qkqxhw263lo

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں