104

پاکپتن: آوارہ کتےکےکاٹنے سے 4 ماہ کا بچہ جاں بحق

پاکپتن: آوارہ کتےکےکاٹنے سے 4 ماہ کا بچہ جاں بحق

پاکپتن: آوارہ کتےکےکاٹنے سے 4 ماہ کا بچہ جاں بحق

پاکپتن  کے علاقے فرید کوٹ میں آوارہ کتےکےکاٹنے سے4 ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو کے مطابق 4 ماہ کا بچہ فیاض جھولے میں لیٹا ہوا تھا کہ کتے نے بھنبھوڑ ڈالا جس کے باعث وہ جاں بحق ہوگیا۔

عینی شاہد شہزاد سکھیرا کے مطابق  بچہ گھر کےاکلوتے کمرے  میں دروازے کے قریب ہی جھولے میں سویا ہوا تھا، اس کی والدہ قریب ہی اپنی والدہ کےگھرگئی ہوئی تھی۔

عینی شاہد کے مطابق اس دوران آوارہ کتا کمرے میں داخل ہوکر جھولے میں سوئے بچے کو دبوچ کر باہر لےگیا اور اسےبھنبھوڑ ڈالا۔

ریسکیو  کے مطابق واقعےکے بعد دیہاتیوں نے آوارہ کتےکو مار ڈالا۔

https://www.youtube.com/watch?v=vIfBIHjXEAw&t=62s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں