بلا تخصیص تعمیر وترقی میرا جنون ہے برادری ازم کا قائل نہیں میرے لئے سب قبائل قابل احترام ہیں ، چوہدری قاسم مجید 103

بلا تخصیص تعمیر وترقی میرا جنون ہے برادری ازم کا قائل نہیں میرے لئے سب قبائل قابل احترام ہیں ، چوہدری قاسم مجید

بلا تخصیص تعمیر وترقی میرا جنون ہے برادری ازم کا قائل نہیں میرے لئے سب قبائل قابل احترام ہیں ، چوہدری قاسم مجید

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ سے) چوہدری قاسم مجید وزیر حکومت ایم ڈی ایچ اے امور منگلا ڈیم نے کہا ہے بلا تخصیص تعمیر وترقی میرا جنون ہے برادری ازم کا قائل نہیں میرے لئے سب قبائل قابل احترام ہیں گزشتہ کئی دہائیوں سے پیپلز پارٹی کے ساتھ چلنے والے میری پارٹی کا سرمایہ ہیں نئےشامل ہونے والوں کوخوش آمدید کہوں گا اور جماعت کے اندر ان کو جائز مقام دوں گا نیو سٹی اسلام گڑھ کے جملہ مسائل کا حل مل کرنکالیں گے کوشش ہے سٹی کے اندر مزید صحت مند سرگرمیوں کے کاموں کا آغاز کروا سکوں ان خیالات کا اظہار انھوں نے پیپلز سیکرٹریٹ اسلام گڑھ میں مختلف نمائندہ وفود سے ملاقات کے دوران کیا اس موقع پر چوہدری قاسم مجید نے مزید کہا کہ کوشش ہے

کے بجلی کے نیٹ ورک کو جلد از جلد بہتر کروں فیز ون میں شہر اور آبادی کےلئے لائنیں علیحدہ کرنے کے احکامات دئیے ہیں کوشش ہے ون ونڈو کے تحت بجلی میٹروں کی تنصیب کی۔جائے سہار گریڈ کے لئے جلد فنڈز رہلیز ہوں۔گے عوام سستی بجلی کے استعمال میں محکمہ برقیات سے تعاون کریں بجلی کے غیر ذمہ دارانہ استعمال سے آئے روز ٹراسفرمر جل رہے ہیں جو قومی نقصان ہے۔ ٹراسفرمر کی روز مرہ کی چوری لمہ۔فکریہ ہے چور پکڑ کر قانون کے حوالے ہوئے مگر چوریاں پھر بھی جاری ہیں ائندہ نیوسٹی سے ٹراسفرمر چوری ہوا

تو اس کے ذمہ دار وہاں کے چوکیدار اور ان کے انچارج کے علاوہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ہوں گے آرایچ سی اسلام گڑھ بہتر انداز میں کام کر رہا ہے واٹر سپلائی کے ملازمین اپنا قبلہ۔درست کریں زون بنا کر دے دئے گے جو جس کام کی تنخواہ لے رہا ہے اپنے کام پر حاضر رہے تمام سرکاری دفاتر کی حاضری خود مانیٹر کر رہا ہوں گڈ گورنس پر کوئی کمپرومائز نہیں۔کھیلوں کے لئے اسٹیڈیم نوجوانوں لئے بنائے ہیں نوجوان کھیل۔کے میدان آباد کریں مزید فنڈز دینے کو تیار ہوں عوام اپنے کام۔کاج پر۔خود توجہ دے تاکہ فائل کے ساتھ سائل دلچسپی لئے تو کام بہتر انداز میں ہوسکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں