200

صحافی سردار طیب خان ،ترجمان قانونی امور نعیم حیدر ہنجوتھا کی سابق ایم پی اے مومنہ باسط کے بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد گروپ فوٹو

صحافی سردار طیب خان ،ترجمان قانونی امور نعیم حیدر ہنجوتھا کی سابق ایم پی اے مومنہ باسط کے بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد گروپ فوٹو

مانسہرہ : ترجمان قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھا،ایڈووکیٹ سردار قدیر خان، اور صحافی سردار طیب خان کی غلام باسط ایڈوکیٹ کے بیٹے، سابق رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی مومنہ باسط کے بھائی محمد حرمین باسط کے ولیمہ کی تقریب میں شرکت۔

اس موقع پر نعیم حیدر پنجوتھا کی طرف سے نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں