70

راولپنڈی: برساتی نالے میں گرنے والی لڑکی کی لاش مل گئی

راولپنڈی: برساتی نالے میں گرنے والی لڑکی کی لاش مل گئی

راولپنڈی: برساتی نالے میں گرنے والی لڑکی کی لاش مل گئی

راولپنڈی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے برساتی نالے میں گرنے والی لڑکی کی لاش نکال لی گئی۔

لڑکی کے برساتی نالے میں گرنےکی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق  لڑکی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی ملازم  اور  غوری ٹاؤن کی رہائشی تھی۔

واقعے کے بعد لڑکی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن کیا گیا، بعد ازاں ریسکیو اہلکاروں نے لڑکی کی لاش برساتی نالے سے نکال لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں