109

14 اگست یوم پاکستان کے موقع پر دھابیجی پریس کلب کے سامنے پاکستانی پرچم لہرایا گیا

14 اگست یوم پاکستان کے موقع پر دھابیجی پریس کلب کے سامنے پاکستانی پرچم لہرایا گیا

ٹھٹھہ نمائندہ
14 اگست یوم پاکستان کے موقع پر دھابیجی پریس کلب کے سامنے پاکستانی پرچم لہرایا گیا
قومی پرچم اے سی میر پور ساکرو ڈاکٹر راشد چنہ ، سی آئ اے ٹھٹھہ انچارج ممتاز بروہی ، ڈی ایس پی میرپور ساکرو عبدالواجد تھیم ، ایس ایچ او دھابیجی مبین پرھیاڑ ، انجینئر مظفر پھلپوٹو ، فقیر نبی بخش بلوچ ، فاروق پلیجو ، وحید عارفانی ، سکندر پہنور ، رحیم خان شورو نے لہرایا
اس موقع پر مٹھائ سمیت اجرک و لونگی کے تحائف کے ساتھ ساتھ ملک کی خوشحالی و ترقی کے لئے دعا بھی کی گئی

اے سی میر پور ساکرو ڈاکٹر راشد چنہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ انگریزوں سے آزادی اس ملک اور قوم کی خوش بختی تھی ، اب بھی قوم متحد ہوکر اس آزادی کی قدر جانے اور بھائ چارگی کی فضاء برقرار رکھتے ہوئے ملک و ملت کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے
اس موقع پر یعقوب پلیجو ، حافظ غلام حسین پہنور ، حاجی سکندر جمالی ، دیدار میمن ، شمس شاہ ، سکندر کوہستانی ، حاجی حسن خان ، عثمان خان یوسف زئ ، شاہد مری ، افضل جوکیو ، فہیم انصاری ، عبد المالک بلوچ ، علیم جوکیو ، سہیل خان محسود ، و دیگر موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں