86

چکوال: شدید بارش سے چھت گرنے سے 120 بکریاں ملبے تلے دب گئیں، 40 سے زائد ہلاک

چکوال: شدید بارش سے چھت گرنے سے 120 بکریاں ملبے تلے دب گئیں، 40 سے زائد ہلاک

چکوال: شدید بارش سے چھت گرنے سے 120 بکریاں ملبے تلے دب گئیں، 40 سے زائد ہلاک

چکوال کے علاقے چوآسیدن شاہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جس میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش کے باعث چھت گرنے سے 40 سے زائد بکریاں ہلاک ہوگئیں۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ شیڈ میں 120 بکریاں موجود تھیں جو ملبے کی زد میں آئیں۔

خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے چکوال سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=pWuEueDK-2w

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں