Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسلام آباد میں فیکٹری کی چھت گرنے سے 5 مزدور جاں بحق

اسلام آباد میں فیکٹری کی چھت گرنے سے 5 مزدور جاں بحق

اسلام آباد میں فیکٹری کی چھت گرنے سے 5 مزدور جاں بحق

اسلام آباد کے علاقے ہمک میں فیکٹری کی چھت گرنے سے 5 مزدور جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فیکٹری کی چھت گرنے کے واقعے میں 2 مزدوروں کو بچا لیا گیا جبکہ ایک مزدور تاحال ملبے تلے دبا ہوا ہے جسے نکالنے کیلیے آپریشن جاری ہے۔

ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ جاں بحق مزدوروں میں سے 4 کا تعلق تونسہ شریف سے اور ایک کراچی کے علاقے ملیر کا رہائشی تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے 4 افراد کی شناخت لکی، سجاد، کبیر اور اعجاز کے نام سے ہوئی ہے

https://www.youtube.com/watch?v=SEn0sQz8JDs&t=4s
Exit mobile version