Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنیوالے ملزمان گرفتار

مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنیوالے ملزمان گرفتار

مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنیوالے ملزمان گرفتار

وزیر اعلیٰ  پنجاب مریم نواز کی جعلی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ ملزمان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی جعلی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کیں۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان احمد حسن اور مرتضیٰ خان کو مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں مزنگ کے شہری کی درخواست پر درج کیا گیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان جعلی ویڈیوز اور تصاویرکے ذریعے لوگوں میں اشتعال انگیزی پھیلا رہے تھے۔

https://www.youtube.com/watch?v=srFr4LRv7co
Exit mobile version