Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

شیر افضل مروت کورونا میں مبتلا، اسپتال داخل

شیر افضل مروت کورونا میں مبتلا، اسپتال داخل

شیر افضل مروت کورونا میں مبتلا، اسپتال داخل

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مرورت کورونا میں مبتلا ہوگئے۔

شیرافضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے آگاہ کر دیا ہے۔

شیرافضل مروت نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بیمار ہونے کے بعد ابتدائی ٹیسٹ سے پتہ چلا کہ میں کورونا میں مبتلا ہوں۔ مجھے تیز بخار ہے اور میرا جسم درد کر رہا ہے جس کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہوں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ  میں آپ سب سے درخواست کروں گا کہ میری جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔

https://www.youtube.com/watch?v=P4mO5NTG7JE&t=1s
Exit mobile version