66

دھابیجی پریس کلب کے انتخابات مقصود جوکیو بلا مقابلہ صدر منتخب

دھابیجی پریس کلب کے انتخابات مقصود جوکیو بلا مقابلہ صدر منتخب

ٹھٹھہ نمائندہ
دھابیجی پریس کلب کے انتخابات مقصود جوکیو بلا مقابلہ صدر منتخب
سینیٹر سسئ پلیجو کا نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد کا پیغام
تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز دھابیجی پریس کلب کے انتخابات ہوئے جہاں مقصود جوکیو کو بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے جبکہ دیگر عہدیداروں کا انتخاب بھی عمل میں آیا
اس موقع پر پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر سسئ پلیجو نے دھابیجی پریس کلب کے صدر مقصود جوکیو اور نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی
دوسری جانب سماجی رہنماؤں انجینئر مظفر پھلپوٹو ، چوہدری مبشر رضا ، فقیر نبی بخش بلوچ ، حزب اللہ حفیظ بلوچ اور ملک محمد عمران اعون نے بھی مقصود جوکیو کو مبارکباد پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں