Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آزاد کشمیرعباسپور: الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے متاثرین میں امدادی پیکج تقسیم کیے

 اس موقع پر صدر الخدمت فاونڈیشن عباسپور چوہدری ثاقب مشتاق، چوہدری مختار حسین، افتخار انجم میر، سردار ندیم، اسد عزیز، امجد سخی

عبید رضا، عبید اکبر اور دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر صدر الخدمت فاونڈیشن عباسپور چوہدری ثاقب مشتاق نے کہا کہ الخدمت فاونڈیشن نے ہر دور میں ہر طرح کے متاثرین کی مدد کی ہے، لائن آف کنٹرول کے لوگوں کے مسائل سے باخوبی واقف ہیں۔ الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے متاثرین کے لیے فری ایمبولنیس سروس سمت دیگر سہولیات دے رہے ہیں۔

Exit mobile version