148

ڈ ی ا ٓئی جی ہزارہ ناقص کارکردگی دکھانے والے ایس ایچ اوز کو شو کاز نوٹس جاری

ڈ ی ا ٓئی جی ہزارہ ناقص کارکردگی دکھانے والے ایس ایچ اوز کو شو کاز نوٹس جاری

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) بہترین کارکردگی والے ایس ایچ اوز کیلئے نقدم انعام و تعریفی اسناد کا اعلان (ڈ ی ا ٓئی جی ہزارہ ناقص کارکردگی دکھانے والے ایس ایچ اوز کو شو کاز نوٹس جاری، کارکردگی بہتر کرنے کی ہدایات۔۔۔




ڈی آئی جی ہزارہ محمد علی بابا خیل کاہزارہ ریجن کے تھانہ جات کے ایس ایچ اوزکی ماہ مئی کی پیشہ ورانہ کارکردگی کا جائزہ لیا، ہزارہ بھر کے 57تھانہ جات میں ضلع مانسہرہ کے ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی عاصم بخاری ہزارہ ریجن میں پانچویں جبکہ ضلع مانسہرہ میں ایک بار پھر نمبر ون پر رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں