88

وفاقی نظامت تعلیمات میں ایریا ایجوکیشن افسران کے تبادلے

وفاقی نظامت تعلیمات میں ایریا ایجوکیشن افسران کے تبادلے

ترنول(رپورٹ:محمد اسحاق عباسی)وفاقی نظامت تعلیمات میں ایریا ایجوکیشن افسران کے تبادلے ۔ سہیل خان کو سیکٹر بہارہ کہو، ناظمین سہیل کو سیکٹر نیلور، سائرہ امجد کو سیکٹر ترنول، انور خان کو اربن I, عبدالوحید خان کو سیکٹر سہالہ،




جبکہ سیکٹر ترنول کے اساتذہ کرام کے ہر دلعزیز اے ای او ڈاکٹر احسان محمود صاحب کو ایریا ایجوکیشن آفیسر اربن II اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے
ڈاکٹر احسان محمود صاحب کو ایریا ایجوکیشن آفیسر اربن اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں