تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ آئی ایس آئی کی سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد
مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ آئی ایس آئی کی سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیک کاٹا گیا
اور ملکی سالمیت کے لیئے خصوصی دعا کی گئی اس موقع پر چیئرمین تحریک انقلاب سیدمصدق شاہ وائس چئیرمین سعیدخان تنولی سیدشبیرحسین شاہ میڈیا انچارج ناصرعلی تنولی اکرام قریشی مرکزی اور ضلعی عہدےداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔