98

علماءکرام کی ڈی پی او مانسہرہ سے پیر سید کمال شاہ کاظمی کی قیادت میں اہم ملاقات

علماءکرام کی ڈی پی او مانسہرہ سے پیر سید کمال شاہ کاظمی کی قیادت میں اہم ملاقات




مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) علماءکرام کی ڈی پی او مانسہرہ سے پیر سید کمال شاہ کاظمی کی قیادت میں اہم ملاقات کی، جس میں علماء کرام کی عزت اور تحفظ کی یقین دہانی کرائی اور

بلخصوص مانسہرہ میں امن و امان کے حوالے سے علماء کرام اپنا کردار ادا کریں محبت اور بھائی چارہ کا درس دیا جائے علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی پیر سید عزیر علی شاہ علامہ عبدالقدیر علامہ عبدالستار علامہ شفیق ملک صابر ملک شکیل شامل ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں