157

الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ کے زہر اہتمام پولیس لائنز اسلام آباد میں تقریب

اسلام آباد(فائزہ شاہ چیف رپورٹر) الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ کے زہر اہتمام پولیس لائنز اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں آئی جی اسلام آباد سلطان اعظم تیموری نے محمد حمید خان صدر الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ المعروف ایدھی آزاد کشمیر کو 39 مرتبہ خون ڈونیٹ کرنے اور تھیلیسمیا کے 700 معصوم بچوں اور دیگر مریضوں کے لیا آزاد کشمیر اور پاکستان میں فری خون فراہم کرنے پر شیلڈ دے رہے ہیں اس موقع پر سردار محمد اکرم خاں اور محمد الیاس جوائنٹ سیکٹری الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ موجود ہیں

[c5ab_image c5_helper_title=”” c5_title=”” url=”http://www.fsmedianetwork.com/fsmedianetwork_uploads/2018/03/fsnews.jpg” class=”” width=”9999″ height=”9999″ link=”” caption=”” type=”popup” link=”” align=”center” ]

تقریب سے آئی جی اسلام آباد سلطان تیموری نے خطاب کرتے ہوئے کہا جس نے ایک جان کو بچایا گویا اس نے ساری انسانیت کو بچایااسلام آباد پولیس ان بچوں کی مدد کی ہر ممکن کوشش کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں