قومی اسمبلی: سب سے زیادہ غیرحاضر رہنے والے اراکین
فافن کی رپورٹ کے مطابق عمران خان 468 میں سے صرف 20 مرتبہ قومی اسمبلی آئے اور غیرحاضر رہنے والے اراکین میں دوسرے نمبر پر رہے۔
اراکین قومی اسمبلی کی حاضریوں کے حوالے سے فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) ہر پانچ سال کے بعد اپنی رپورٹ جاری کرتا ہے۔
فافن نے گزشتہ پانچ برس کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق اراکین کے اسمبلی کی ایک کثیر تعداد ایوان کے اجلاسوں سے اکثر غیر حاضر رہی۔
سب سے زیادہ غیرحاضر رہنے والے اراکین مندرجہ ذیل ہیں: