لاہورہائیکورٹ بس ہوسٹس کے سنگین لرزہ خیزقتل کانوٹس لے،خواجہ سعد رفیق
لاہو:سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ لاہورہائیکورٹ بس ہوسٹس کے سنگین لرزہ خیزقتل کانوٹس لے اور روزانہ سماعت کرکے جلدازجلد کیس کافیصلہ پایہ تکمیل تک پہنچایاجائے۔
فیصل آباد میں بس ھوسٹس مہوش
کے قاتل کو دھشت گردی کے قانون
کے تحت چالان کیا جاۓ –
مہوش قتل کیس کا فیصلہ روزانہ
سماعت کر کے جلد از جلد کیا جاۓ-
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) June 17, 2018
استدعا ھے کہ لاھور ھائیکورٹ اس
سنگین لرزہ خیز سانحہ کا نوٹس لے-
دوسروں پر ھمہ وقت تنقید کرنیوالے
نگران وزیر اعلٰی خاموش کیوں
ھیں ؟؟؟
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) June 17, 2018
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ بس ہوسٹس کے قاتل کودہشتگردی کے قانون کے تحت چالان کیاجائے اور استدعا ہے کہ لاہورہائیکورٹ اس سنگین لرزہ خیزقتل کانوٹس لے،ان کا مزید کہنا تھا کہ روزانہ سماعت کرکے جلدازجلد کیس کافیصلہ پایہ تکمیل تک پہنچایاجائے۔ دوسروں پرہمہ وقت تنقیدکرنیوالے نگراں وزیراعلیٰ خاموش کیوں ہیں؟