181

شیخوپورہ میں لاہور سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق

شیخوپورہ میں لاہور سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق

شیخوپورہ میں لاہور سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق
تفصیلات کے مطابق آج صبح 8 بجے کے قریب

گورمے بیکری ریگل چوک کے سامنےموٹر سائیکل سوار لاہور سے آتی ہوئی تیز رفتار بس

کی ٹکر کی زد میں آکر موقع پر ہلاک ریسکیو 1122 نے جائے وقوع پر پہنچ کر جاں بحق شخص کی ڈیڈ باڈی لےجاکر پولیس کے حوالے کر دی پولیس نے ڈیڈ باڈی قبضہ میں لیکر

لواحقین کی تلاش جاری کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں