ایبٹ أباد تھانہ ناڑہ کی حدود کرہکی میں گرفتاریوں کا خوف دوگروپوں میں راضی نامہ طہ پا گیا
کہیال (وقاص باکسر سے) ایبٹ أباد تھانہ ناڑہ کی حدود کرہکی میں گرفتاریوں کا خوف دوگروپوں میں راضی نامہ طہ پا گیا ایس ایچ او امجد خان کی زیرنگرانی جرگے میں دونوں گروپ أپس میں بغلگیر ہو گۓ ایک گروپ کے مفرور ملزم نے بھی گرفتاری پیش کر دی اس صمن میں
محررشاہد خان نے صحافیوں کو بتایا کہ تھانہ ناڑہ کی حدود کرہکی میں دوگروپوں محمد فرید خان محمد جاوید خان کے مابین عرصہ حیات سے دشمنی چلی أرہی تھی جسمیں ایک دوسرے کی جانب سے کٸی افراد قتل بھی ہو چکے تھے اور دونوں گروپ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے
ایس ایچ او ناڑہ امجد خان نے معززین علاقہ کی محنت سے دونوں گروپوں کے درمیان جرگہ منعقد کروایا جسمیں دونوں گروپوں نے ایک دوسرے کو فی سبیبیل الللہ معاف کردیا اور302میں ملوث مفرور ملزم نے تھانے میں أکر اپنی گرفتاری پیش کردی اس موقع پر جرگے میں شریک تمام افراد نے ایس ایچ او کی بہترین حکمت عملی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ایس ایچ او امجد خان کی تعنیاتی سے چار گروپوں میں راضی نامہ طے پا گیا ہے ہم سب ملکر ناڑہ پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے۔۔