79

فورٹ عباس ڈاہرانوالا روڈ پر تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی

فورٹ عباس ڈاہرانوالا روڈ پر تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی

فورٹ عبا س (رپورٹ:ابو حمزہ ساجد )فورٹ عباس ڈاہرانوالا روڈ پر تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔

شاہد مجید ولد عبدالمجید ہیڈ انجری کیوجہ سے شدید زخمی انکے ہمراہ 48 سالہ خاتون زیب انساءبھی زخمی ،

ریسکیو1122 نے شدید ز خمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال فورٹ عباس پہنچا دیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں