80

تعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا 4% بڑھایا جایا ناظم مدثرصاد ق

تعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا 4% بڑھایا جایا ناظم مدثرصاد ق

فورٹ عباس (رپورٹ:ابو حمزہ ساجد ) تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں کسی بھی قوم کے عروج اور زوال کا دارومدار اس قوم کی تعلیم و تربیت پر ہوتا ہے ،تعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا 4% بڑھایا جایا۔

ناظم اسلامی جمعیت طلباءفورٹ عباس زون مدثرصاد ق نے صدر انجمن تاجران و چیئرمین پریس کلب فورٹ عباس حاجی محمد سلیم زاہدسے تعلیمی صورتحال پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں کسی بھی قوم کے عروج اور زوال کا دارومدار اس قوم کی تعلیم و تربیت پر ہوتا ہے ،

تعلیمی بجٹ جی ڈی پی کے 4% بڑھایا جایا لیکن بدقسمتی سے حکومت تعلیم کے حوالے سے سنجیدہ نہیں ہے، صدر انجمن تاجران و چیئرمین پریس کلب فورٹ عباس حاجی محمد سلیم زاہد سے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ فورٹ عباس زون مدثر صادق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یو این او کے چارٹر کے

مطابق ہر ملک تعلیم پر جی ڈی پی کا کم از کم% 4.4 خرچ کرنے پر پابند ہے لیکن اس سب کے باوجود پاکستان میں آج بھی تعلیمی بجٹ% 2 سے آگے بڑھنے کا نام ہی نہیں لے رہا، ہم حکومت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ تعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا 4% بڑھایا جائے طلباءیونین بحال کو بحال کیا جائے اور ملک پاکستان کے اندر یکساں نظام تعلیم کیلئے احسن اقدام کیے جائیں ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں