83

فیر و ز پو ر رو ڈاوردیگرروڈز پر سپیڈ بر یکر شہر یو ں کے لیے وبا ل جا ن بن گئے

فیر و ز پو ر رو ڈاوردیگرروڈز پر سپیڈ بر یکر شہر یو ں کے لیے وبا ل جا ن بن گئے

قصور(رپورٹ:مقصود انجم کمبوہ)نیو بس ٹر مینل سے ملحقہ فیر و ز پو ر رو ڈاوردیگرروڈز پر سپیڈ بر یکر شہر یو ں کے لیے وبا ل جا ن بن گئے سٹر یٹ لا ئٹ کی عد م فرا ہمی کے با عث آ ئے رو ز ہو نے والے حا د ثا ت کئی قیمتی جا نو ں کے ضیا ع کا سبب بن رہے ہیں عوا می سما جی حلقو ں نے ڈپٹی کمشنر قصور سے اس خطر نا ک اور غیر معیا ری سپیڈ بر یکرز کو ختم کر نے کا مطالبہ کیا ہے




تفصیل کے مطا بق نیو بس ٹر مینل فیر و ز پو ر رو ڈ گو ل چکر پر بننے والہ غیر معیا ر ی اور خطر نا ک سپیڈ بر یکر کئی اموا ت کا سبب بنا کیو نکہ سپیڈ بر یکر میر ٹ پر نہیں بنا یا گیا مخصو ص لو گو ں کو نوا ز نے کے لیے بنا ئے جا نے والے سپیڈ بر یکر کا جوا ز اس لیے بھی نہیں کہ ہر آ نے والی گا ڑی گو ل چکر پر مجبو ر ا اپنی سپیڈ کم کر لیتی ہے اس لیے مین سڑ ک پر قصور کے علاوہ دیگر اضلا ع سے آ نے والے لو گ اس غیر منا سب جگہ پر بننے والے سپیڈ بر یکر سے ٹکر ا کر گر تے ہیں جو لو گو ں کی اموا ت کا سبب ہے چند رو ز قبل مذ ہبی وسماجی شخصیت مو ٹر سائیکل سوا رمیاں سہیل احمد قادری بھی اسی سپیڈ بر یکر کی وجہ سے

مو ت کی آ غو ش میں چلا گیا جبکہ اس سے قبل اس بریکر کی ٹکر سے گر نے والے کئی لو گ لقمہ اجل بنے اس کے علاوہ پورے شہرکی سڑکوں،رائیونڈ روڈ،پرانا لاڑی اڈہ روڈ،کھارا روڈ،شہباز خاں روڈ،نور مسجد روڈاور دیگر پر بنے بلا جواز سپیڈ بریکر اموات کا سبب بن رہے ہیں قصور کی عوا می سما جی مذ ہبی تنظیمو ں نے ڈ پٹی کمشنر قصور ایکسین ہا ئی وے سے مطالبہ کیا ہے کہ ان خطر نا ک سپیڈ بر یکرز کو فو ری طو ر پر ختم کر وا کر خراب سٹر یٹ لا ئٹ مرمت کی جائے تا کہ مین سڑ ک پر گز ر نے والے لو گو ں کو تحفظ فرا ہم کیا جا سکے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں