89

رحیم یارخان ایس پی انوسٹی گیشن رانا محمد اشرف کی سی پی او تبدیلی پر الوداعی تقریب

رحیم یارخان ایس پی انوسٹی گیشن رانا محمد اشرف کی سی پی او تبدیلی پر الوداعی تقریب

رحیم یارخان(رپورٹ:مجید دھریجہ)رحیم یارخان ایس پی انوسٹی گیشن رانا محمد اشرف کی سی پی او تبدیلی پر الوداعی تقاریب کے بعد رحیم یارخان سے روانہ کیا گیاگزشتہ روز ان کے اعزاز میں سادہ مگر پروقار الوداعی تقریب پولیس لائن میں منعقد کی گئی




جس میں ڈی پی او عمر سلامت، سیشن جج جمیل احمد چوہدری، ڈی سی جمیل احمد جمیل سمیت ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز، و ایس ایچ اوز و دیگر پولیس افسران نے شرکت کی اس موقع پر ان کی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا گیا اور انہیں عشائیہ اور تحائف و یاد گاری شیلڈز دے کر روانہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں