116

ترنڈہ محمد پناہ دوران گشت حبیب شہید روڈ پر بستی ارائیں کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ

ترنڈہ محمد پناہ دوران گشت حبیب شہید روڈ پر بستی ارائیں کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ

رحیم یار خان (رپورٹ:مجید دھریجہ)ترنڈہ محمد پناہ میں دوران گشت حبیب شہید روڈ پر بستی ارائیں کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد ایوب چانڈیہ پولیس اہلکار شدید زخمی پولیس اہلکار کو تشویشناک حالت میں بہاولپور اسپتال منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں