Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

نواحی علاقہ بھمبہ کلاں میں اوباش نوجوان کی بارہ سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی

نواحی علاقہ بھمبہ کلاں میں اوباش نوجوان کی بارہ سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی

نواحی علاقہ بھمبہ کلاں میں اوباش نوجوان کی بارہ سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی

قصور(رپورٹ:مقصود انجم کمبوہ) نواحی علاقہ بھمبہ کلاں میں اوباش نوجوان نے 12سالہ لڑکی کو زیادتی کانشانہ بنا دیا۔بھمبہ کلاں کی رہائشی سیماں بی بی نے پولیس تھانہ کوٹ رادھاکیشن میں




مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی بارہ سالہ بیٹی نازیہ بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم سیف اللہ گھر میں آیا اور نازیہ کو ورغلا کر کمرہ لیجا کر اسے زیادتی کا نشانہ بنا د یا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم سیف اللہ کوگرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Exit mobile version