80

کمانڈنٹ بی ایم پی سید موسی رضا کی بڑی کارروائی۔ بین الصوبائی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام

کمانڈنٹ بی ایم پی سید موسی رضا کی بڑی کارروائی۔ بین الصوبائی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام

ڈیرہ غازیخان (رپورٹ:محمد فیض )کمانڈنٹ بی ایم پی سید موسی رضا کی بڑی کارروائی۔ بین الصوبائی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی ہے. ساڑھے تین من.




(ایک سو چالیس کلو گرام) چرس برآمد جو کہ بلوچستان سے سندھ جانے والی گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی. پکڑی جانے والی چرس کی مالیت کروڑوں روپے ہے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں