99

شہدإ پولیس کے بچوں اور لواحقین کو بھلا ہم عید کی خوشی کے موقع پر کیسے بھول سکتے ہیں۔ ڈی پی او عاطف نذیر

شہدإ پولیس کے بچوں اور لواحقین کو بھلا ہم عید کی خوشی کے موقع پر کیسے بھول سکتے ہیں۔ ڈی پی او عاطف نذیر

ڈیرہ غازیخان(رپورٹ:محمد فیض )شہدإ پولیس جنہوں نے عوام الناس کے تحفظ کے لئے اپنی جان تک کا نذرانہ پیش کر دیا ان شہدإ پولیس کے بچوں اور لواحقین کو بھلا ہم عید کی خوشی کے موقع پر کیسے بھول سکتے ہیں۔ ڈی پی او عاطف نذیر کی ہدایت پر ہر ایک شہید ہونے والے پولیس اہلکار کے




بچوں اور لواحقین کو ان کے گھروں میں جا کر پھول، تحائف اور عیدی دی اس دوران بچوں سے شفقت اور پیار سے ملتے ہوئے انہیں اس بات کا احساس دلایا کہ آپ اکیلے نہیں ہیں بلکہ پورا محکمہ پولیس ہر وقت آپ کے ساتھ ہے۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں