166

تھانہ صدر کے علاقے بستی گلشیر میں انسانیت کانپ اٹھی ظلم کی انتہا

تھانہ صدر کے علاقے بستی گلشیر میں انسانیت کانپ اٹھی ظلم کی انتہا

ڈیرہ غازی خان(محمد فیض سٹی رپورٹر )تھانہ صدر کے علاقے بستی گلشیر میں انسانیت کانپ اٹھی ظلم کی انتہاابراہیم محمدراضی اور مصطفی نامی افراد نے اپنی عدالت لگاکرخود سزادینےلگے



عبدالستارنامی شخص کو عورت سے ناجائز تعلقات کےشعبےمیں باندھ کر گٹر کا گندا پانی پلادیاگیا تھانہ صدر میں عبدالستار کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمے میں ملوث افراد کو پولیس نے گرفتار کرکے ویڈیو سمیت موبائل برآمدکرلیا۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں