69

ڈی جی خان کی مرکزی عید گاہ حکومتی توجہ کی منتظر!

ڈی جی خان کی مرکزی عید گاہ حکومتی توجہ کی منتظر!

ڈیرہ غازی خان(محمد فیض سٹی رپورٹر )ڈی جی خان کی مرکزی عید گاہ حکومتی توجہ کی منتظر!حالیہ بارشوں کے پیشِ نظر تمام عید گاہ کا گراؤنڈ ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگا اور پانی کے اخراج نہ ہونے کے

باعث دیواریں تک گرنے لگ گئیں ہیں..شہریوں کی



محترم حنیف خان پتافی اور محترمہ زرتاج گل صاحبہ سے اپیل ہے کہ جلد از جلد پانی کے اخراج کے لیے حکومتی وسائل کو بروئے کار لائیں
تاکہ ڈی جی خان کے تاریخی ورثے کو برقرار رکھا جائے..




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں