94

پولیس تھانہ وہوا کی کارواٸ ضلع گجرات سے چوری ہونے والی کار برآمد

پولیس تھانہ وہوا کی کارواٸ ضلع گجرات سے چوری ہونے والی کار برآمد

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )پولیس تھانہ وہوا کی کارواٸ ضلع گجرات سے چوری ہونے والی کار برآمد کر لی۔مدعی مقدمہ کے مطابق اس کی کار نمبری 7961/LED لالہ موسی علاقہ تھانہ سٹی ضلع گجرات نزد آلاٸیڈ بنک سے چوری ہو گٸ تھی۔



پولیس تھانہ وہوا نے دوران چیکنگ چوری شدہ کار برآمد کر کے تھانہ سٹی گجرات کے حوالے کر دی۔



ایس ایچ او تھانہ وہوا غلام شبیر انسپکٹر نے بتایا کہ ڈی پی او اسد سرفراز کی ہدایت پر داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کے نظام کو سخت کر دیا ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں