72

اینٹی کرپشن قصور کی کاروائی، ریکارڈ میں خرد برد کرنے والا پٹواری گرفتار

اینٹی کرپشن قصور کی کاروائی، ریکارڈ میں خرد برد کرنے والا پٹواری گرفتار

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیورو چیف)اینٹی کرپشن قصور کی کاروائی، ریکارڈ میں خرد برد کرنے والا پٹواری گرفتار، کرپشن کے بے تاج بادشاہ کے خلاف اینٹی کرپشن میں 420.468.471کا مقدمہ درج تھا، ڈائریکٹرلاہور ریجن ساجد ترمذی کی خصوصی ہدائیت پر سرکل آفیسر انٹی کرپشن قصور اعظم منھاس نے کاروائی کرتے ہوئے 2002کے مقدمہ میں ملوث ملزم عبدالرازاق پٹواری کو گرفتار کر لیا،





ملزم کے خلاف محمد تاج ڈوگر نے مقدمہ درج کروایا تھا کہ پٹواری سمیت دیگر افراد نے ریکارڈ میں خرد برد کرکے لاکھوں روپے کی کرپشن کی تھی، اس مقدمہ کے متعدد ملزمان پہلے ہی گرفتار ہو چکے تھے، مذکورہ پٹواری کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں