Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاک آرمی کے 4 میجر جرنلز کی لیفٹینینٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک آرمی کے 4 میجر جرنلز کی لیفٹینینٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک آرمی کے 4 میجر جرنلز کی لیفٹینینٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)پاک آرمی کے 4 میجر جرنلز کی لیفٹینینٹ جنرل کے عہدے پر ترقیپاک آرمی کے4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے




شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد عامر ، میجر جنرل محمد چراغ حیدر ، میجر جنرل ندیم احمد انجم اور میجر جنرل خالد ضیا شامل ہے




Exit mobile version